Swat

مہنگائی کے سبب شوگر کی ادویہ اور انسولین انجکشن کی قیمتوں کو بھی پَر لگ گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملک میں عام ادویہ کے ساتھ ساتھ شوگر کی ادویہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ مدینہ انٹر پرائزز کے ایم ڈی محمد طاہر نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ شوگر کی ادویہ اور خاص کر انسولین انجکشن کی قیمت میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ ایک فارمیسی کے مالک بابو جان کے مطابق شوگر کی ادویہ میں چالیس سے اسی فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ غریب لوگ اب شوگر کی دوا نہیں خرید سکتے۔ اس لئے اکثر لوگوں نے دوا کھانا بند کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔