Swat

سوات، بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد موسم شدید سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا۔مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سے بارش، کالام، ملم جبہ اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔