Swat

سوات، سڑکوں کی بہتری، ہزاروں سیاح برف کا لطف اٹھانے اُمنڈ آئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات موٹروے، ملم جبہ اور کالام کی سڑکیں بننے کے بعد برف دیکھنے کے لئے ہزاروں سیاح سوات پہنچ گئے۔ ملم جبہ اور کالام میں سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔ کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق کالام میں تمام تین سو سے زائد ہوٹلز کھلے ہیں اور سیاحوں کو تمام سہولیات دے رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔