Swat

ٹریفک حادثہ، نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ عادل نواب ولد نواب علی زرگر ساکن لنڈیکس مینگورہ گذشتہ روز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوا تھا، جس کو تشویشناک حالت میں پشاور کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔