Swat

برف باری، مہوڈنڈ میں پھنسے افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا، کالام روڈ تاحال بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں دو روز تک جاری رہنے والا برف باری کا سلسلہ تھم گیا۔ مہونڈ جھیل میں پھنسے 25افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ کالام روڈ بھی ٹریفک کے لئے بحال نہیں ہوسکی۔ بڑی تعداد میں سیاح اور مقامی افراد محصور ہیں۔ ملم جبہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا ہے۔ بڑی تعداد میں سیاحوں نے حسین وادیوں کارُخ کرلیا۔ دوسری جانب کالام اتروڑ، گبرال روڈ اور کالام مٹلتان روڈ بھی ٹریفک کے لئے بند ہے۔ لوگ گھروں میں محصور ہوچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔