Swat

22 نومبر کو بہر صورت گراسی میں جلسہ کیا جائے گا، جماعت اسلامی سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق اور جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سوات ڈاکٹر خالد فاروق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سوات ہر حال میں 22 نومبر گراسی گراؤنڈ جلسہ عام کا انعقاد کرے گی۔اس جلسہ عام میں پورے ضلع سے ہزارو ں کی تعداد میں عوام کو جمع کرے گی۔ جلسے جلوسوں پر پابندی کے ذریعے حکومت عوام اور عوامی دباؤ سے چھپنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ بے روزگاری اور کمر توڑ مہنگائی کے مارے ہوئے عوام 22 نومبر کو گراسی گراؤنڈ جلسہ عام میں ہزاروں کی تعداد میں شریک ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔