Swat

چارسدہ، شدت پسندوں کے حملہ میں جاں بحق ایف سی سپاہی سوات میں سپردِ خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارسدہ میں شدت پسندوں کے حملہ میں جاں بحق ایف سی کے سپاہی مسلم خان کو آبائی قبرستان گلی باغ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ ایف سی اور پولیس کے دستوں نے سلامی پیش کی ااور قبر پر پھول چڑھائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔