Swat

کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری،موسم مزید سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام، ملم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ جمعرات کو بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔