(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک ہی رات میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والے زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی20 کلومیٹر، دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.1، زیرِ زمین گہرائی50کلومیٹر تھی۔ دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Swat
