Swat

مزید 10 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3270 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 10افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد3270ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ڈاکٹر ارشد جمال کے مطابق مزید ایک شخص صحت یاب ہوگیا، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 3116 ہوگئی۔ 190 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج آنے کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 49 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔