Swat

امانکوٹ، باؤلے کتے کے کاٹنے سے چھے افراد زخمی

(باخبر سوات ڈات کام)مینگورہ کے محلہ امانکوٹ (کاٹیلئی) میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے دو بچوں اور چار خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے زخمی بچوں اور خواتین کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا اور کتے کو مار ڈالا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔