Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈات کام)سوات میں دوسرے روز بھی شدید برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ پیر کو بھی کالام، ملم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ میدانی علاقوں میں بھی تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔