(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے بادشاہ حسین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔گذشتہ روز قرطبہ یونیورسٹی پشاور کیمپس میں اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا۔ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان ”ٹیلنٹ مینجمنٹ پریکٹسز اینڈ آرگنائزیشنل کمٹمنٹ“ تھا۔ اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر کاشف کی نگرانی میں بادشاہ حسین نے تحقیق مکمل کی۔ایکسٹرنل ممتحن کوہاٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد کلیم تھے۔
Swat
