Swat +A -Aخوازہ خیلہ ٹوپسن،موٹر سائیکل حادثہ میں دو افراد شدید زخمی November 27, 2020 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹوپسن میں موٹر سائیکل کو حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement