Swat

سوات، گھر سے بھاگنے والے مرد و عورت کو قید و جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سول جج مٹہ رئیس خان نے گھر سے بھاگنے والے شادی شدہ مرد اور عورت کو مجموعی طور پر 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزمان کے وکلا اور اسسٹنٹ پبلک پراسیکوٹر ہارون صافی کی جانب سے دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر عدالت کے جج نے ملزم بہروز کو دفعہ 496A میں چار سال، دفعہ496B میں تین سال اور ملزمہ خالدہ کو دفعہ496B میں تین سال قید اور پانچ ہزار روپے کی سزا سنادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔