(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ شاہدرہ میں پک اَپ نے سائیکل سوار کو ٹکر ماردی۔ 9سالہ ارسلان سائیکل پر جارہا تھا کہ پک اَپ کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور سمیع اللہ پک اَپ چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے گاڑی قبضہ میں لے کر ڈرائیور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
