Swat

سوات،ایک رات میں دو بار زلزلہ، شدت 4.9 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک ہی رات میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ اور جمعرات کے درمیان پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.9، زیر زمین گہرائی 281 کلومیٹر اور دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5، زیرِ زمین گہرائی 40 کلومیٹراور دونوں کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔