Swat

سوات،مزید 6 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد3312 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعدمتاثرہ افراد کی تعداد3312 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 14 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 3137 ہوگئی۔ 489 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد78ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔