Swat

تختہ بند عثمان خیل، لڑکی نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ تختہ بند عثمان خیل میں 17 سالہ لڑکی نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ ایس ایچ او مجیب عالم خان کے مطابق مسماۃ(ش) کی منگنی ہو چکی تھی۔ گذشتہ روز اس نے پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔