Swat

بریکوٹ،چلتی ہائی ایس میں آگ لگ گئی، مسافروں نے بھاگ کر جان بچائی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے بریکوٹ میں چلتی ہائی ایس گاڑی میں آگ لگ گئی۔ مسافروں نے بھاگ کر جان بچائی۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقے پارڑئی میں مسافر ہائی ایس میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی فائر وہیکل اور فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے۔ بروقت کا رروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ مسافروں اور ڈرائیوروکلینر نے بھاگ کر جان بچائی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔