Swat

ارکوٹ، رکشوں میں تصادم،2 افراد شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے ارکوٹ میں دو رکشوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیوترجمان کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو اسپتال مٹہ منتقل کر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔