Swat

مینگور ہ طاہر آباد، سوئی گیس کی مین پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگور ہ کے علاقے طاہر آباد میں سوئی گیس کی مین پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 112کے جوانوں نے آگ پر قابوپالیا۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق کنٹرول روم کو سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر وہیکل اور فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے۔ فائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ طریقے سے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ حادثے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔