Swat

مدین تیرات، زمین کے تنازعہ پر ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ تیرات میں زمین کے تنازعہ پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مبینہ ملزمان وحید خان اور مثال خان نے ارسلا خان پر تیز دھار آلے سے سر پر وار کیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔