Swat

بشیگرام، برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد دب گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے بشیگرام میں برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد دب گئے۔ پولیس کے مطابق مدین کے موضع بشیگرام میں برفانی تودہ گرنے سے پانچ افراد اکبرعلی ولد نصیب گل،حاجی محمد اورحیدرعلی پسران امیرثواب اور صالح محمد ولد عمرگل اور اس کا بیٹا فضل احد برف تلے دب گئے، تاہم مقامی مساجد میں اعلانات کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے موقع پر پہنچ کر تمام افراد کو زندہ سلامت نکال لیا۔ طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔