Swat

سوات، سردی کی شدت میں اضافہ،لنڈا بازار گرم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد لوگوں نے لنڈا بازار سے گرم کپڑے خریدنا شروع کردیا۔ مینگور کے مین نامی بازار میں ایک عرصہ سے جمعہ کو بازار بند ہونے کی وجہ سے لنڈا بازار(جمعہ بازار) لگتا ہے۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد اب ہر جمعہ کو کثیر تعداد میں لوگ گرم کپڑے اور جوتے وغیرہ خریدتے ہیں۔ گذشتہ روز جمعہ کو اس بازارمیں لوگوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔