Swat +A -Aکبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں موٹر کار حادثے کا شکار December 7, 2020 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں موٹر کار حادثے کا شکار ہوگئی جس میں موجود پولیس اہلکار سجاد علی اورحضرت علی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement