(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید7افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3377 ہوگئی۔ محکمہئ صحت سوات کے ترجمان کے مطابق مزید 16 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے ساتھ صحت یاب افراد کی تعداد 3205 ہوگئی۔ 401 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد67ہے۔
Swat
