Swat

ہسپتالوں میں رش،سوات کے نوجوان ڈاکٹروں کافری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ہسپتالوں میں رش اور موسمی بیماریوں کی وجہ سے سوات کے نوجوان ڈاکٹروں نے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر عارف خان، اویس علی شاہ، سمیع اللہ، بلال خان اور خاتون ڈاکٹر کلثوم قادر نے پلازہ ڈاکخانہ روڈ پر صبح سے شام تک سیکڑوں مردوں، خواتین اور بچوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویہ دیں۔ ڈاکٹر عارف خان نے اس موقع پر کہا کہ آئندہ مزید ڈاکٹروں کو ساتھ شامل کرکے مفت میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔