Swat

مینگورہ، حالیہ لگائے گئے ٹف ٹائلز اکھاڑنے کا عمل شروع، خزانہ کو کروڑوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں بھاری قیمت سے فٹ پاتھ پر لگائے جانے والے ٹف ٹائلز کو دوبارہ اکھاڑنے کا عمل شروع کردیا گیا۔ اس سے پہلے ان کو مینگورہ شہر کے بیشتر فٹ پاتھوں پر لگایا گیا تھا۔ اب محکمہ نے اس کا ٹھیکا کسی ٹھیکیدار کو دیا ہے، جو ٹف ٹائل ہٹا کر اس پر دوبارہ فرش بندی کر رہا ہے۔ یوں حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔