Swat

کبل ڈڈھرہ، زمین تنازعہ پر جھگڑے میں زخمی ایک اور شخص چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑے میں زخمی ہونے والا دوسرا شخص بھی جاں بحق ہوگیا۔ گذشتہ روز ایک گروہ نے دوسرے پر چھریوں سے وار کرکے حملہ کیا تھا جس میں زیاد خان جاں بحق اور ان کا چچا عبدالبصیر شدید زخمی ہوا تھا جو منگل کو زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔