Swat +A -Aسعودیہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق سوات کے رہائشی کی میت پہنچا دی گئی December 10, 2020 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے سوات کے رہائشی کی میت پاکستان پہنچا دی گئی۔ اقبال حسین ولد الطاف حسین ساکن توتانو بانڈئی تحصیل کبل کی میت آنے کے بعد اسے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement