Swat

سوات، آج سے بارش و برف باری کا نیا سہ روزہ سلسلہ شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج سے برف باری و بارش کا نیا سہ روزہ سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا یہ سلسلہ پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے ساتھ سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔