Swat

سوات، کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق،مزید9افراد متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق اور مزید9افراد اس وائرس کا شکار ہوگئے۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق ایک اور شخص کے جاں بحق ہونے کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 106 ہوگئی۔ مزید 9 افراد کے متاثر ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3418 ہوگئی۔ 514 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد96ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔