Swat

ملابابا، کام کرنے کے دوران عمارت کا اک حصہ گرنے سے چار مزدور زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ ملابابا میں کام کرنے کے دوران عمارت کا وٹہ گرنے سے چار مزدور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔