Swat +A -Aمدین، پک اَپ گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد شدید زخمی December 16, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ کلا گے میں پک اپ گاڑی کھائی میں گرنے سے 6افرادشدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق تمام زخمیوں کوطبی امداد کے لئے مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement