Swat

کبل بیلہ توتانو بانڈئی،مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ کبل کے علاقہ بیلہ توتانو بانڈئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ چھت گرنے کے نتیجے میں 12 سالہ سکینہ دخترشرافت موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے ملبے سے9 سالہ تمنا،اس کی7سالہ بہن علینا اور 25 سالہ والدہ مسماۃیاسمین کو زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔