(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بحرین کے علاقہ سیرئی میں برفانی تودہ گرنے سے دس مکانات ملبے تلے دب گئے۔ گذشتہ روزاچانک برفانی بڑا تودہ سیرئی میں گرگیا، تاہم مکانات لوگوں نے پہلے ہی خالی کیے تھے، اس لئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ1993ء میں اس علاقہ میں تودہ گرنے سے 23افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
Swat
