Swat

سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، مزید6متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق اور مزید6افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر ارشد جمال کے مطابق سوات میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد107اور متاثرہ افراد کی تعداد3471ہوگئی۔ 486مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نتایج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد89ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔