Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں چار بار زلزلے کے جھٹکے محسو س کیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں 48گھنٹوں کے دوران چار بار زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کو پہلی بار ہونے والے زلزلہ کی شدت3.8، زیرِ زمین گہرائی 120کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت3.9، زیرِ زمین گہرائی 185 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اس سے پہلے ایک بار4.2 اور دوسری بار3.9 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔