Swat

جی ایچ ایس بلوگرام کے معلم کرونا سے جاں بحق ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بلوگرام کے معلم فرمان علی کرونا سے جاں بحق ہوگئے۔ فرمان علی گذشتہ کئی روز سے سیدوشریف اسپتال میں ونٹی لیٹر پر تھے۔ مرحوم، صداقت علی، حمایت علی، ہدایت علی کے بھائی اور سابق سکول ٹیچر مرحوم سراج کے صاحبزادے تھے، ان کی فاتحہ خونی بلوگرام میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔