Swat

سوات بورڈ، میٹرک کے داخلہ فارم کی آخری تاریخ میں توسیع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے داخلہ فارم کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔ ناظمِ امتحانات کے مطابق اب طلبہ میڑک کے لئے داخلہ فارم 15 جنوری2021ء تک جمع کراسکتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔