Swat

سوات، کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق، تعداد 108ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا، جس کے بعدکورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 108ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ارشد جمال کے مطابق مزید تین افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد3507 ہوگئی۔ مزید ایک شخص صحت یاب ہوگیا جس کے ساتھ صحت یاب افراد کی تعداد3314ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 85 ہے اور 391 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔