Swat

شوخدڑہ، گھر میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے شوقدڑہ میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی،گھریلو سامان اور فرنیچرجل گیا،ریسکیو ترجمان کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر ویکل اور فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو کی ٹیم نے پیشہ ورانہ طریقے سے گھر کے تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرکے آگ کو کامیابی سے قابو کر لیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔