Swat

شہزادہ اسفندیار امیر زیب کی برسی آج منائی جائیگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سابق صوبائی وزیر تعلیم، ضلع ناظم سوات، والی سوات کے پوتے شہزادہ میاں گل اسفندیار امیر زیب کی تیرہویں برسی آج منائی جائیگی۔ 28دسمبر2007کو وہ انتخابی کمپین پر تھے کہ منگلور کے علاقہ میں ان کی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا جس میں وہ ساتھیوں سمیت شہید ہوئے تھے۔ ان کی برسی کے موقع پر ان کے بلند درجات کے لئے قران خوانی کی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔