Swat

شاہ ڈھیرئی پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گروہ کے 5 ارکان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سواات میں شاہ ڈھیرئی پولیس نے موٹرسائیکل چور گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ چوری شدہ پانچ موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی گئیں۔ ڈی ایس پی کبل سرکل شیر افسرخان اور ایس ایچ او
تھانہ شاہ ڈھیرئی رحمت علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتا یا کہ عبدالباری سکنہ فضل آباد نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی تھی کہ نامعلوم چوروں نے اس کی موٹر سائیکل چوری کرلی ہے جس پر پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کے پانچ ارکان طاہر شاہ، موسیٰ خان،عدنان ساکنا ن سرسینئی،معاذ خان،جمشیدعلی عرف بدا ساکنان کانجو کو گرفتار کرکے دوران تفتیش ان کے قبضے سے پانچ چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔