Swat

سوا ت پریس کلب، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے انتخابات مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوا ت پریس کلب، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے انتخابات سال 2021ء مکمل ہوگئے۔ محبوب علی سوات پریس کلب کے چیئرمین، فضل رحیم خان یونین آف جرنلسٹس کے کے صدر منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین حضرت بلال کے مطابق انتخابات کے لئے سہ پہر 3بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت مقرر تھا۔ پریس کلب چیئر مین محبوب علی، وائس چیئر مین غفور خان عادل، جنرل سیکرٹری سبحان اللہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مراد علی،جائنٹ سیکرٹری ہارون سیراج، فنانس سیکرٹری حکیم عثمان علی، اس طرح سوات یونین آف جرنلسٹ کے انتخابات میں صدرفضل رحیم خان، نائب صدر خورشید علی، جنرل سیکرٹری حضرت علی باچا، ڈپٹی جنرل سیکرٹری جاوید اقبال میر خان خیل، جائنٹ سیکرٹری عصمت علی اخون، فنانس سیکرٹری افتخار علی، گورننگ باڈی کے لیے غلام فاروق،رشید اقبال، ممتاز احمد صادق،عبید اللہ عابد اور محمد حیات چمن بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔