Swat +A -Aگلی باغ،موٹر سائیکل اور پک اَپ میں تصادم،دو افراد زخمی December 30, 2020 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ چار باغ کے علاقہ گلی باغ میں موٹر سائیکل اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے دو نوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement