Swat

ریڈیو سوات کا نیوز کاسٹر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریڈیو سوات کے نیوز کاسٹر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ سید اکبر گذشتہ روز موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ سید اکبر کو آبائی قبرستان چالیار خوازہ خیلہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔