Swat

نوازشریف کڈنی اسپتال، گذشتہ سال 2 لاکھ سے زائد مریضوں کا معائنہ

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے نوازشریف کڈنی اسپتال میں ایک سال کے دوران گردوں سے متعلق 2 لاکھ 33 ہزار 604 مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ اسپتال میں 7475 بڑے آپریشن کئے گئے۔نیپرالوجی کے 7286، یورالوجی کے 5858 مریضوں کا علاج کیا گیا۔65,291 مریضوں کو ڈائیلاسز کے عمل سے گزاراگیا۔ نوازشریف کڈنی اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر غلام رحمانی نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ سال 2020ء میں اسپتال میں مجموعی طور پر او پی ڈی میں 2 لاکھ 33 ہزار 604 مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔