(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں تین موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق پیر صادق با با کبل میں موٹر سائیکل سوار گرنے سے زخمی ہوگیا۔ مٹہ کے علاقہ کورے میں دو موٹر سائیکل سوار حادثے میں زخمی ہوگئے۔ تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
